حید ر آ باد 29 نو مبر ( ایجنسیز) حید رآ باد کو سا ل 2015 میں دنیا کا دو سرا بہترین شہر ہو نے کا اعزاز حا صل کریگا ۔ یہ بات ایک بین ا لا قوا می ستا حتی میگزین میں کہی گئی ہے ۔ نیشنل جیو گر افک سا لا نہ ‘‘ سفر ی‘‘ ر ہنما ئی میگزین میں ‘‘ دنیا کے 20 بہترین مقا ما ت جو آ پ 2015 ء میں دیکھیں گے‘‘ کے عنوا ن سے ایک فہر ست شا ئع کی ہے جس میں امر یکی شہر سا ن فرانسسکو کو سر فہر ست بتا یا گیا ہے۔ د سمبر 2014
تا جنو ری 2015 ء کے شما رہ میں ہند و ستا ن کے شہر حید ر آ باد کو فہر ست میں دو سرے مقا م پر رکھا گیا ہے ۔ اس فہر ست میں سو ئٹز ر لینڈ کا زرما ٹ ‘ و اشنگٹن ڈی سی کا نیشنل مال ‘ پیر و کا چوکی کو ارد‘ جا پا ن کا کو یا سا ن ‘ رو ما نیہ کا ما را مو ریس نا می شہر شا مل ہیں ۔ میگزین نے بتا یا گیا ہے کہ حید رآ باد کے شا ندا ر ما ضی کی کہا نیا ں انٹر نیٹ پر د ستیا ب ہیں اور سیا ح یہا ں کے آخری حکمر اں سا بق نظا م میر عثما ن علی خا ں کی دو لت مندی کے قصو ں سے کا فی متا ثر ہیں ۔